انجینئر حمید بلوچ کا میر کبیر محمدشہی کے اعزاز میں عصرانہ

کراچی(رپورٹر)انجینئر حمید بلوچ کی جانب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل، سابق سینیٹر میر کبیر احمد محمدشہی کے اعزاز میں پی سی ہوٹل کراچی میں پرتکلف عصرانہ دیا گیا جس میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں مجید ساجدی بلوچ، چیئرمین منصور بلوچ، ایوب قریشی، حبیب بلوچ، امین اللہ اور ثنااللہ نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں