فدا حسین دشتی کی کتاب “لنگاسی سے واشنگٹن تک حصہ دوئم” کی تقریبِ پیشکش کراچی میں منعقد

کراچی(رپورٹر) لنگاسی سے واشنگٹن تک حصہ دوئم کی کتاب اس کے مصنف فدا حسین دشتی کی طرف سے ایوب قریشی نے انجینئر حمید بلوچ کے حوالے کی۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر کبیر احمد محمد شہی اور نیشنل پارٹی کے دیگر سینئر دوست بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں