سردار محمد اسلم بزنجو سے نیشنل پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابقہ صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو سے نیشنل پارٹی کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وحید بزنجو نیشنل پارٹی کے ضلعی کونسلر رسول بخش نیشنل پارٹی اورناچ کے رہنما کریم بخش بزنجو کے بزنجو ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں مختلف سیاسی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں