اطلاع برائے گمشدگی شناختی کارڈ

میرا قومی شناختی کارڈ دوران چہل قدمی کہیں گر کر گم ہوگیا ہے اگر کسی اللہ کے بندے کو مل جائے تو برائے کرم درج ذیل پتہ پر پہنچا دے۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
المشتہر۔ ظریف مراد ولد حاجی مراد
سکنہ آپسر تربت۔
پتہ۔ پوسٹ آفس تربت
رابطہ نمبر۔03233826593

اپنا تبصرہ بھیجیں