پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن14جون کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقررین انسانی زندگی کیلئے خون اور خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں