چیئرمین سینٹ نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی)بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی)بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے بل پیش کیا۔بعدازاں چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں