عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے ان پر سیاست کرنے پر کوئی پابندی نہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہماری تحریک جاری رہے گی، عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے ان پر سیاست کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں اپوزیشن مزید پڑھیں

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کیلیے پولیس ٹیم  اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی: عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے پولیس ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کے معاملے میں لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت کی عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک حاضر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک حاضر کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، ساری زندگی جیل میں رکھ لیں نہیں جھکوں گا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا،  ساری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان کا انکار مسترد؛ پولیس کو فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کی اجازت

لاہور: عدالت نے عمران خان کا فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کی پولیس کو  اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی کے فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ مزید پڑھیں