غزہ میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

غزہ کے علاقے خان یونس میں ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی 12 رکنی ٹیم کے ایک عمارت میں داخل ہوتے ہی زوردار دھماکا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ رہائشی عمارت دیکھتے ہی مزید پڑھیں

یوگنڈا میں چرچ کے قریب فوج کے ہاتھوں خود کش خاتون بمبار اپنے مسلح ساتھی سمیت ہلاک

یوگنڈا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں عیسائیوں کے مقدس دن پر چرچ رومن کیتھولک مونیونیو مارٹرز شرائن پر خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دو مسلح حملہ آوروں مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 34 ہوگئیں

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں چار دنوں سے جاری شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سب سے زیادہ تباہی ہمالیائی ریاست سِکّم میں ہوئی جہاں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

خوراک کے تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 32 شہید اور 200 زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے رفح میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مراکز پر خوراک کے حصول کے لیے جمع ہزاروں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی غزہ کے جن 2 امدادی مزید پڑھیں

اسرائیل کے پُرہجوم ریستوران میں اندھا دھند فائرنگ؛ ہلاکتیں

اسرائیل کے علاقے کفر قاسم ایک ریسٹورینٹ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ریسٹورینٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ عدی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی؛ 88 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی جس میں پورا ایک قصبہ ڈوب گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان ریاست نائجر کے قصبے موکوا ہوا۔ یہ قصبہ مزید پڑھیں

ماسکو؛ یوکرین پر بمباری کرنے والا روسی فوجی پُراسرا دھماکے میں ہلاک

روس میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے میں زاور گرسیف موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکا روس کے جنوبی علاقے اسٹاوروپول میں علی الصبح ہوا۔ جب روسی فوجی ایک نامعلوم شخص سے ملتے ہیں مزید پڑھیں