میر شعیب نوشیروانی کی کارکردگی روز روشن کی طرح عیاں،خاران میں اڑھائی سال کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سیدجہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے خاران میں اڑھائی سال کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں جس سے علاقے کے عوام مستفید ہورہے ہیں،بعض افراد صوبائی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے کی یکساں بنیادوں پر ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں،حاجی خان محمدبڑیچ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستا ن پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماوں حاجی خان محمدبڑیچ،میر ریا ض شاہوانی، حاجی اختربلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی صوبے کی یکساں بنیادوں پر ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں،صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے فول پروف اقدامات ناگزیر ہیں۔سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد(رپورٹر) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے پمزہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں نومولود بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں کھلی کچہری، شہریوں نے پانی، بجلی، صحت اور دیگر مسائل پیش کردیے

اوستہ محمد ( عابدعلی) صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستا محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

بلوچستان سے مکالمہ

مظہر عباس وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں بلوچستان کے حساس ترین معاملے پر ’’گرینڈ ڈائیلاگ‘‘ کی تجویز دیکر سب کی توجہ تو دلائی ہے مگر سوال یہ ہے کہ اس پر گفتگو کا آغاز ہو کیسے اور کس سے۔ مزید پڑھیں

ایران سے تیل خریدنا چین کو مہنگا پڑے گا؟ ٹرمپ نے بینکوں پر پابندی کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ایران کے ساتھ تجارتی روابط رکھنے والے چینی بینکوں پر بھی پابندیاں عائد کرسکتی ہے۔ اگر ایسا کیا گیا تو یہ ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے مزید پڑھیں

سفارت کاری کو دوبارہ درست سمت میں لانا اب بھی ممکن ہے، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کے ساتھ تعمیری اور مثبت بات چیت ہوئی ہے، جبکہ سفارت کاری کو دوبارہ درست سمت میں لانا اب بھی ممکن ہے۔ عباس عراقچی مزید پڑھیں