پمز نرسری آتشزدگی؛ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی دوبارہ تشکیل، 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد: پمز ایم سی ایچ نرسری میں 26 اگست کو پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پمز انتظامیہ نے آتشزدگی کی وجوہات اور واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات کے مزید پڑھیں

فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر

بلوچستان حکومت نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا، مزید پڑھیں

ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں، سندھ آگے بڑھ رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ آگے بڑھ رہا ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: کویت کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک کویت دفاعی تعاون کو وسعت دینے مزید پڑھیں

خاران میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کا مرکزی جلوس، ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت

خاران(رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی )ملک بھر کی طرح ضلع خاران میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مزید پڑھیں

فرائض کی انجام دہی میں کسی قسم کی غفلت، لاپرواہی یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی شیرزمان خلجی

سیوی(رپورٹر)زونل کمانڈر بلوچستان کانسٹیبلری سیوی زون شیر زمان خلجی نے اپنے دفتر میں ماتحت ملازمین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و مشکلات تفصیل سے سنےانہوں نے ملازمین کی جانب سے پیش کیے گئے مسائل کے فوری ازالے کے مزید پڑھیں

ایران پر امریکی پابندیوں پر چین بھی میدان میں آگیا، اپنے مفادات کے تحفظ کا بڑا اعلان

چین نے ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اپنے قومی اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے مزید پڑھیں

بھارت میں احتجاج کچلنے کا خوفناک طریقہ؟ پولیس تشدد پر ایمنسٹی کی چونکا دینے والی رپورٹ آگئی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں جماعت کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کے مبینہ طاقت کے غیرقانونی اور خطرناک استعمال سے متعلق نئی تحقیق جاری کردی ہے۔ تنظیم کے مطابق 20 مزید پڑھیں

ایرانی سرکاری ٹی وی پر ٹرمپ کے بیٹے کو قتل کرنے والے کیلئے 2 ارب روپے سے زائد انعام کا اعلان

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے بیرن ٹرمپ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے سے متعلق مواد دکھائے جانے کے بعد نئی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ تقریباً مزید پڑھیں

امریکا جانے والوں کیلئے بڑا جھٹکا، H-1B ویزا کی فیس ایک لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ کرنے کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی ہنرمند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ کارکنوں کے لیے H-1B ویزا کی فیس میں غیر معمولی اضافے کی تجویز پیش کردی ہے۔ نئی تجویز کے تحت نئے H-1B ویزا کے لیے 1 مزید پڑھیں