بھاگ بختیار آبناد شاہراہ پر سیکورٹی سنگین مسئلہ بن چکی ہے،حکومت روڈپر ڈکیتی کی وارادتوں کا نوٹس لے،آل پاٹیز ایکشن کمیٹی بھاگ

بھاگ(این این آئی)آل پارٹیز ایکشن کمیٹی بھاگ کے رہنماؤں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بھاگ بختیار آباد روڈ ایک اہم شاہراہ ہے جو کہ ایک سنگین سیکیورٹی مسئلہ بن چکی ہے اس روڈ پر آئے دن مزید پڑھیں

کوئٹہ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہزارہ قبرستان کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، 5 اگست یومِ سیاہ رہے گا: چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے اور کشمیری عوام پر بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے مزید پڑھیں

7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مزید پڑھیں

لوگ پوچھتے ہیں پاکستان نے کیا دیا، میں کہتی ہوں پاکستان نے کیا نہیں دیا،ڈاکٹرعارفہ زہرا

کراچی (این این آئی)14 اگست کا دن ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے اُس عظیم خواب کی تعبیر کا دن ہے، جو کئی نسلوں نے دیکھا تھا اور جس کیلئے بے شمار قربانیاں دی گئیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا مزید پڑھیں

پولیس کے شہداء ہمارا فخر، قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے‘ صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پولیس کے ہزاروں شہداء ہمارا فخر ہیں، اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔پنجاب بھر میں یوم شہدا پولیس منایاگیا، مختلف شہروں میں ہونے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

اسلام آباد(این این آئی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعے پر اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں