ٹھل،نوکری کی تلاش میں آئے نوجوانوں کی گردن پر ڈاکوؤں نے چھری پھیر دی

ٹھل(این این آئی)سندھ کے شہر ٹھل میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں نوکری کی تلاش میں آئے دو نوجوان ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے۔سفاک ڈاکوؤں نے تیز دھار آلے سے دونوں نوجوانوں کی گردنیں کاٹ دیں، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے 2مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور شفقت محمود طلب

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور شفقت محمود کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

شراب، اسلحہ برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے وکیل نے ہائیکورٹ کا فیصلہ پیش کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا اور موقف اختیار کیاہے کہ یہ عدالت علی امین گنڈاپور کے وارنٹ مزید پڑھیں

مالی سال ملکی برآمدات میں ایک ارب 36کروڑ 50لاکھ ڈالر کااضافہ

اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ مالی سال ملکی برآمدات میں ایک ارب 36کروڑ 50لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیا۔دستاویز کے مطابق برآمدات کا حجم 4.45فیصد اضافے سے 32ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 7.39فیصد اضافہ، 17.88ارب ڈالر ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(این این آئی)صدرآصف علی زرداری نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کشمیری عوام کی اجتماعی سوچ اور پاکستان سے ان کے فطری و دائمی تعلق کی روشن علامت ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیری مزید پڑھیں

محسن نقوی، عطا تارڑ ملاقات، سوشل میڈیا کے متعلق حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور میڈیا کے مثبت کردار پر تفصیلی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے سلسلے میں اعلیٰ سطح تقریبات میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک میں مزید پڑھیں

14برس بعد جاری کھاتوں میں 2.1ارب ڈالر کا سالانہ سرپلس،وزیراعظم کا اظہار تشکر

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے جاری کھاتوں (کرنٹ اکاؤنٹ)میں 2.1ارب ڈالر کے سالانہ سرپلس کو ملک کی معاشی تاریخ کا ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ 14برس بعد پہلی مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وشبودکے تمام مسائل اور ضروریات سے واقف ہیں اور کوشش ہوگی کہ اس تعلیمی درسگاہ انٹر کالج وشبود کو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا چا سکے، ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسرپروفیسر برکت اسماعیل

پنجگور(این این آئی) ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر (DMO) کالجز مکران ڈویژن پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وشبود پنجگور کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے طلبہ سے ملاقات، تدریسی عملے کے ساتھ تعلیمی امور پر بات چیت مزید پڑھیں

صوبائی لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے پر صوبائی حکومت نظر ثانی کرے، سمیع اللہ مندوخیل

ژوب(این این آئی) اتحاد نوجوانان بلوچستان ضلع ژوب شیرانی سیکریٹریٹ سے جاری پریس ریلیز میں صوبائی لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی گئی ہے پریس ریلیز میں مزید کہا گیا مزید پڑھیں