کوہلو،پکنک مناتے ندی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق،دوسرے کو بچالیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)کوہلو کے علاقے میں پکنک منانے ہوتے ندی میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے مست توکلی میں پکنک مناتے ہوئے 2نوجوان عزیز اللہ اوراسکا ساتھی ندی میں ڈوب مزید پڑھیں

صوبائی حکومت ہر فیصلے میں عوامی مفاد کو مقدم رکھتی ہے،میرسرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عیدالاضحٰی اپنے آبائی علاقے بیکڑ ضلع ڈیرہ بگٹی میں سادگی اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد وہ پاکستان ہاؤس بیکڑ میں مزید پڑھیں

کراچی؛ اسکیم 33 کے مکینوں کا رہائشی علاقوں سے کچرا کنڈی کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ

کراچی: کراچی کے علاقے اسکیم 33 کے مکینوں نے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ اور میئر کراچی مرتضی وہاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رہائشی علاقے کے بیچوں بیچ قائم کچرا کنڈی کو کسی دوسری جگہ منتقل کرائیں کچرا کنڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ عید کے 3دنوں کے دوران مختلف حادثات میں 55 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا بھر میں عید الاضحیٰ کے 3 دنوں کے دوران مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 55 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے اور فائرنگ کے واقعات میں 50 افراد زخمی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کو ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سواروں کی ہلاکت کا مقدمہ نیم سرکاری بینک کے افسر کیخلاف درج

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سواروں کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری بینک کے افسر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے ضلع  ٹھٹہ چلیا ٹول پلازہ کے قریب 4 جون مزید پڑھیں

غزہ جانے والے بحری جہاز کواسرائیل روکنے کی کوشش کر رہا، کارکن

غزہ (این این آئی)فریڈم فلوٹیلا کولیشن کمیٹی کے رکن ٹیاگو ایویلا نے غزہ جانے والے بحری جہاز میڈلین کے نیوی گیشن آلات میں خرابی کی اطلاع دی اور اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کو روکنے یا حملہ مزید پڑھیں

سول اسپتال حیدرآباد کے سرجیکل آئی سی یو کی لفٹ میں لاش اور 5 افراد پھنس گئے

حیدرآباد(این این آئی)سول اسپتال حیدرآباد کے سرجیکل آئی سی یو کی لفٹ خراب ہونے سے انتقال کرجانے والے مریض کی لاش اور 5 افراد لفٹ میں پھنس گئے۔ حیدرآباد کے سول اسپتال کے سرجیکل آئی سی یو کی لفٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا پارلیمانی وفد امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا

لندن(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں 9رکنی اعلی سطحی پارلیمانی وفد امریکہ کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گیا۔وفدنے امریکہ میں بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ میں پاکستان کا مزید پڑھیں

مورچوں پر اہلخانہ کے بغیر عید سب سے بڑا قومی فریضہ ہے، عاصم منیر

جوانوں کے عزم و حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا اور بلند حوصلے، غیرمعمولی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کنٹرول لائن (ایل او سی) مزید پڑھیں

آن لائن ڈ یجیٹل سسٹم سے معا ملات میں بہتری آرہی ہے،کمشنر ملتان ڈویژن

عبدالحکیم(این این ئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے و یژن کے مطابق عیدالا ضحی کے موقع پر صفا ئی صور تحال کو یقینی بنا نے کیلئے ڈ یزنل و ضلعی انتظا میہ فیلڈ میں سرگرم کمشنر ملتا ن ڈویژن مزید پڑھیں