کیرتھر کینال میں پانی کی شدید قلت، زمینداروں کا 4 جولائی کو دھرنے کا اعلان

اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) اوستہ محمد کے معروف زمیندار میر حسن خان شہلیانی میر خالد خان جمالی علی بخش جمالی ظفراللہ شہلیانی عمران خان جمالی ناصر جمالی غلام علی جمالی محبوب علی ترین نیاز احمد عمرانی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ، بالخصوص ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ، عوامی مسائل کے حل، شفاف طرزِ حکمرانی اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ کے لیے قابلِ تحسین اقدامات کر رہے ہیں،مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ

گوادر(این این آئی) رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر گوادر، نقیب اللہ کاکڑ، نے آباد ڈیولپرز کے چیئرمین محمد حسن بھٹی اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ ایک اہم مزید پڑھیں

دانشمندانہ منصوبہ بندی اور کڑی نگرانی کے نتیجے میں ہم صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے درمیان توازن قائم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں،گورنربلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اپنی دانشمندانہ منصوبہ بندی اور کڑی نگرانی کے نتیجے میں ہم صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے درمیان توازن قائم کرنے میں کامیاب ہو چکے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے،میر عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن بلوچستان اسمبلی میر عبید اللہ گورگیج سے بدھ کو پارٹی کے سینئر رہنماؤں میر ریاض شاہوانی اور میر ثنااللہ جتک نے ان کی رہائش گاہ گورگیج ہاوس جناح ٹاؤن میں ملاقات کی۔اس مزید پڑھیں

سود سے پاک مالیاتی نظام کا نفاذ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک تاریخ ساز مرحلہ ثابت ہو سکتا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

معیشت کو اسلامی اصولوں سے ہم آہنگ کرنا خوش آئند پیش رفت ہے، تاہم مرحلہ وار، محتاط اور قابلِ عمل حکمتِ عملی ناگزیر ہے،بیان کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار، سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار نادر علی کی والدہ کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 8 لاکھ 14 ہزار روپے کی ادائیگی کروا دی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار نادر علی کی والدہ کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 8 لاکھ 14 ہزار روپے کی ادائیگی کروا دی گئی۔درخواست گزار نادر علی نے وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ میں درخواست مزید پڑھیں

ژوب،بارش کے باعث2 مکانات کی چھتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون،2بچے جاں بحق، 4زخمی

ژوب(این این آئی) ژوب کے علاقے میں بارش کے باعث2 مکانات کی چھتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون اور2بچے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ژوب کے علاقے میں باچا خان سکول کے قریب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ، 12 ملین روپے گرانٹ کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا مزید پڑھیں

ہاں خریدا ہے جہاز

رؤف کلاسرارؤف کلاسرا پنجاب میں نئے خریدے گئے جہاز پر تنازع اب بھی جاری ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ آنے والے برسوں میں بھی یہ معاملہ اسی طرح زیرِ بحث رہے گا۔ کہیں نہ کہیں‘ کوئی نہ کوئی اس پر مزید پڑھیں

زبردستی کا عشق

ایاز امیر چار سے زیادہ سال ہو گئے ہیں اس نظام کو جو پاکستانی عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ رجیم چینج بھی اسے کہا گیا‘ ہائبرڈ کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جب اس نظام کی نزاکتیں بیان مزید پڑھیں