حکومت کی غیر سنجیدہ، ناکام اور عوام دشمن پالیسیوں نے بلوچستان کی معیشت کو مفلوج کر دیا ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ، جناح ٹاؤن، کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، امن و امان، معاشی، تنظیمی اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ: کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کا اجلاس پانچ اگست کو طلب کرلیا

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 05 اگست کی سہ پہر 3بجے طلب کرلیا ۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 119اے کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر کی زیر صدارت اجلاس، تعلیمی معیار اور ساکھ کو مزید بہتر پر غور

کوئٹہ : یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت مین کیمپس میں اجلاس منعقد ہوا ۔یونیورسٹی کے اسٹریٹجک پلان کی روشنی میں تعلیمی معیار اورادارے کے قومی ساکھ کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید پڑھیں

رکن اسمبلی خیر جان بلوچ اورانکے خاندان کو مسلسل دہشت گردی کا نشانہ بنایا قابل مذمت ہے ،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نیشنل پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی خیرجان بلوچ کے قریبی عزیز میرعبدالغفور کے گھر پر آواران میں حملہ کو دہشت گردی اور چادر و چار دیواری کی بے حرمتی بلوچ روایات کی مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں پشتونوں پر مرتب اثرات انتہائی خطرناک ہے ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی موجودہ حالات میں پشتون عوام پرجو اثرات مرتب ہورہے ہیں یہ انتہائی خطرناک ہے جس سے نجات کیلئے پشتون قومی جرگہ لازمی ہے ۔پارٹی کے مزید پڑھیں

ٌبلوچستان کے ایک ہزار نوجوانوں کو سافٹ ویئر ہاؤسز میں تربیت اور روزگار فراہم کرنے کا آغاز

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تکنیکی علوم سے آراستہ کرنے اور انہیں روزگار کے پائیدار مواقع فراہم کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت ایک تاریخی اور احسن اقدام مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہنر مند افرادی قوت کے فروغ کا عزم، حکومت، صنعت اور تربیتی اداروں کے درمیان مضبوط روابط پر زور

کوئٹہ:سیکرٹری محنت و افرادی قوت بلو چستان صالح محمدناصر نے کہا ہے کہ ہنر مند افرادی قوت کے فروغ، صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے حکومت، نجی شعبے اور تربیتی اداروں کے درمیان مضبوط روابط ناگزیر ہیں، مزید پڑھیں

جشن آزادی صرف قومی تہوار نہیں ،قومی اتحاد، یکجہتی، شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات کی تیاری کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں