علامہ ابتسام الہٰی ظہیر ”دنیائے اسلام کا ہر فرد مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کے لیے بیتاب ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور استحصال پر ہر درد مند شخص اپنے دل میں ایک کسک محسوس کرتا ہے‘‘۔ یہ کہنا مزید پڑھیں
صوبائی وزراء فیصل ایوب کھوکھر اور رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ پنجاب کے ایک ہزار سکولوں میں کھیلوں کے میدان تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ انٹر سکول مقابلہ جات سے ایک ہزار باصلاحیت بچوں مزید پڑھیں
ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے گزشتہ دو برسوں میں فروخت ہونے والے تمام ریئر-وہیل-ڈرائیو سائبر ٹرکس پہیے نکل جانے کے خطرے کی وجہ سے واپس منگوا لیے۔ امریکا کی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن (این ایچ ٹی ایس اے) نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں لیکن 80 فیصد مریض اس بیماری سے لاعلم ہیں تاہم 67 ارب روپے کا پروگرام شروع کردیا گیا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
امریکا نے بھارت کی ایک آن لائن فارمیسی کمپنی سے وابستہ 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان افراد پر الزام ہے کہ وہ جعلی ادویات فروخت کرنے والے ایک مزید پڑھیں
روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں یوکرین کے مختلف علاقوں میں جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات مزید پڑھیں
ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کے باعث یہود و ہنود کی گمراہ کن پروپیگنڈا مہم متحرک ہوگئی۔ امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی اصولی سفارت کاری نے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو اضطراب کا شکار کردیا، مزید پڑھیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور ایران کے خلاف دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اٹلی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان مستقل اور قابلِ اعتماد جنگ بندی قائم ہوجاتی ہے تو وہ آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی مشن کے تحت اپنے دو مائن سویپر جہاز بھیجنے پر غور کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
چین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چین مزید پڑھیں





