جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ایران

ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجی گئی نئی تجویز زیرِ غور ہے، تاہم اس پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ایران کا آئل تنصیب پر میزائل اور ڈرون حملہ، 3 غیر ملکی زخمی

متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں میزائل شکن دفاعی فضائی نظام کو فعال کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا ہیٹ ویو کے دوران صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان

شہر میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے ہیٹ ویو کے باعث صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے-الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللّٰہ کا ہیٹ ویو پر بیان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس موٹزفیلٹ کراوک نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مزید پڑھیں

ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر ہمیں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو مزید پڑھیں

آپریشن راہِ حق بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل، ایم کیو ایم نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی

کراچی: آپریشن ’’راہِ حق بنیان مرصوص‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار ہاسیجا نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستانی مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ کا بڑا فیصلہ: انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے

لاہور تعلیمی بورڈ کا بڑا فیصلہ، انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے۔ ​امتحان پاس کرنے کے اضافی مواقع حاصل کرنے والے امیدواروں کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ مزید پڑھیں