امریکہ کو پاکستانی برآمدات دباؤ کا شکار، خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ بھی کمی کا رجحان برقرار رہا،یہ ملکی بیرونی تجارتی کارکردگی پر بڑھتے ہوئے دبا ؤکی نشاندہی ہے،پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہونے کے ناطے، امریکہ کو مزید پڑھیں

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات 62 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ(این این آئی)گزشتہ سال 2025 میں پاکستان کی چین کوچاول کی برآمدات 62 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو جزوی یا مکمل چاول کی ترسیلات اور متعدد چینی صوبائی مارکیٹوں میں ٹوٹا چاول کی مسلسل مانگ سے ممکن ہوئی۔گوادر مزید پڑھیں

گوادر،پاک-چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تشخیصی بلاک کا افتتاح ہو گیا

گوادر(این این آئی) پاک-چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تشخیصی بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔گوادر پرو کے مطابق ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر افان فائق زادہ نے کہا کہ یہ سہولت جون 2024 میں کام شروع کرنے والے اس ہسپتال نے مزید پڑھیں

عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے، مریم نواز

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات مزید پڑھیں

خاران میں BSDI فیز ٹو کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر اوپننگ تقریب شفاف انداز میں مکمل

خاران (نمائندہ خصوصی محمدعیسی محمدحسنی )بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) فیز ٹو لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع خاران میں مختلف ترقیاتی اسکیموں کے لیے ٹینڈر اوپننگ کی پروقار تقریب ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے نوکنڈی میں نوجوانوں کیلئے ایک جدید اور معیاری فٹسال گراؤنڈکا افتتاح کردیاگیا

نوکنڈی (این این آئی) ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کی جانب سے سی ڈی سی کی تجویز اور کمیونٹی انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی نگرانی میں نوکنڈی میں نوجوانوں کے لیے ایک جدید اور معیاری فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی مزید پڑھیں

لورالائی پولیس کاچوری،ڈکیتی میں ملوث گینگ سے مسروقہ سامان برآمدکرناخوش آئند ہے، عبدالرحیم کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ،حضرت علی اچکزئی،یاسین مینگل،عمران ترین،سعداللہ اچکزئی،حاجی محمد جان آغادرویش،حاجی ہاشم کاکڑ،ظفرکاکڑ،حاجی نقیب کاکڑ،احسان کاکڑ،مرکزی انجمن تاجران لورالائی کے صدر محمدصابرکدیزئی،جنرل سیکرٹری عثمان جلالزئی،اختر گل اوردیگر نے لورالائی پولیس کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان،مسلم باغ وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے مسلم باغ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو مسلم باغ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.1ریکارڈ کی گئی زلزلے مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس ہمہ وقت متحرک ہے،ایس ایس پی نصیرآباد

ڈیرہ مردا جمالی (این این آئی)ایس ایس پی نصیرآباد اسد خان ناصر نے ایڈیشنل ایس پی نصیرآباد محمود احمد نوتیزئی کے ہمراہ انجمن تاجران، امن کمیٹی ممبران و سول سوسائٹی اراکین سمیت دیگر کے ساتھ ایس ایس پی آفس نصیرآباد مزید پڑھیں