بلوچستان کے مسائل کی جڑ جمہوری اور قومی سوالات کے حل میں پوشیدہ ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت(این این آئی)کیچ کلچرل فیسٹیول میں ایک اہم فکری نشست منعقد ہوئی جس میں بلوچستان کے تعلیمی، سماجی اور صحافتی مسائل پر بھرپور مکالمہ ہوا جس میں ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر پرویز ہودبائی، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیئر مزید پڑھیں

نوجوان کسی بھی ریاست کا قیمتی اثاثہ،مستقبل کے معمار ہیں،میرسرفرازبگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں جبکہ اساتذہ ان کیلئے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں اگر اساتذہ طلبہ کو درست سمت مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے فی کس زمینداروں کو20لاکھ روپے کی ادائیگی کے بعد زرعی صارفین ٹرانسفارمرز،کھمبے اور دیگر برقی آلات کیسکوکو واپس کرنے کے پابندہیں،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے صوبہ کے اُن تمام زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کیسکونیٹ ورک سے منقطع کردئیے ہیں جنہیں حکومت کی جانب سے شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے میں شامل کئے تھے۔ سولرائزیشن منصوبے کی مزید پڑھیں

کمشنر نصیرآباد کا زیر تعمیر بلیک ٹاپ روڈ کوٹ ارسلان تا پرکانی پل ربیع ٹو کا تفصیلی دورہ

چھتر(این این آئی)کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے ایگزیکٹیو انجینئر روڈز عبدالرحمن کاکڑ کے ہمراہ زیر تعمیر بلیک ٹاپ روڈ کوٹ ارسلان تا پرکانی پل ربیع ٹو کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع ایس ڈی او نادر علی پنھور مزید پڑھیں

توحید اللہ کی وحدانیت کا اعلان،انسانی زندگی کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتی ہے،مقررین کا محسن انسانیتؐ کانفرنس سے خطاب

خضدار(این این آئی) مدرسہ تفہیم القرآن قادر آباد خضدار میں محسن انسانیت کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد ہوا، جس کی انتظامی ذمہ داری جماعت اسلامی بلوچستان کے ڈپٹی سیکریٹری اور ممتاز دینی، سیاسی، سماجی رہنماء و مدیر جامعہ ہذا مولانا مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت نہ صرف ظلم ہے بلکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی ہے،مولانا مفتی محمد سعید

اوتھل (این این آئی) فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت نہ صرف ظلم ہے بلکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی ہے، جسے فوری طور پر روکا جانا چاہیئے ان خیالات کا اظہار اوتھل میں قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل مزید پڑھیں

کلی تکئی بوائز اور گرلز ہائی سکولوں کے اساتذہ کو ڈیوٹی کاپابند بنایا جائے،شاہ وزیر مندوخیل

ژوب (این این آئی) نوجوانان ایکشن کمیٹی کلی تکئی کے شاہ وزیر مندوخیل خالقداد سمیع اللہ صمد خان ابراہیم خلیل محمد ہاشم محمد یار رحمت خان آدم خان الف الدین نذر خان اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بچے ہمارا مستقبل،خوشی، سہولت اور کامیابی ہی ہمارے روشن کل کی ضمانت ہے،بریگیڈئیر عامر خان خلیل

نوکنڈی (این این آئی) تفتان رائفلز ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے کمانڈنٹ برگیڈیئر عامر خان خلیل نے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں خدمتِ انسانیت اور تعلیم دوستی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نوکنڈی اور مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کاکالعدم تنظیموں کے چنگل سے عوام کو آزادی دلانا قابلِ تحسین ہے، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے زہری میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے مزید پڑھیں