جمانا الراشد ٹائم میگزین کی ’ٹائم 100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل پہلی سعودی شخصیت

سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ (SRMG) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ریڈ سی فلم فاؤنڈیشن کی چیئر وومن جمانا الراشد ٹائم میگزین کی سالانہ ’ٹائم 100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل ہونے والی پہلی سعودی شخصیت بن گئی ہیں۔ ٹائم میگزین کی مزید پڑھیں

ایک مہینے کے اندر اندر لکپاس ٹنل پر تعینات ایف سی چیک پوسٹ کو ختم کرنے کا ہائی کورٹ نے حکم صادر کیا

مستونگ (این این آئی) مستونگ آج لکپاس ٹنل کیس چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار حلیمی نے حکم سناتے ہوئے لکپاس ٹنل سے ایف سی چیک پوسٹ کو ایک مہینے کے اندر اندر ہٹانے کا مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے باوجود کاروباری برادری عالمی تجارت کے بارے میں پُر امید

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے درآمدی ٹیرف میں تاریخی اضافے کے باوجود کاروباری نمائندے عالمی تجارت کے مستقبل کے بارے میں پُرامید ہیں۔ یہ امید ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے تازہ سروے رپورٹ میں ظاہر کی گئی مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران مہنگائی حکومتی تخمینے سے زیادہ رہی

اسلام آباد: رواں مالی سال 26-2026 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر)کے دوران ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح 4.22 فیصد رہی ہے تاہم گزشتہ ماہ(ستمبر )کے دوران سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح 5.6 فیصد مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کا ”فتح 4 کروز میزائل“کے کامیاب تجربے پر پاک فوج،سائنسدانوں،انجینئرز اور پوری قوم کو دلی مبارکباد

اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ”فتح 4 کروز میزائل“کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں،انجینئرز اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ تاریخی کامیابی نہ صرف پاکستان کے دفاعی مزید پڑھیں

اکتوبر کو عالمی سطح پر چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جائیگا

لاہور(این این آئی)اکتوبر کو عالمی سطح پر چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جارہا ہے۔یہ مہینہ چھاتی کے کینسر کی روک تھام اور جلد تشخیص اور اس بیماری سے متاثرہ افراد کی مدد کی اہمیت مزید پڑھیں