غیرقانونی منی پٹرول پمپس،جوئے کے اڈوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈی آئی جی کوئٹہ کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے سٹی سرکل اور صدر سرکل کا جامع کرائم ریویو اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران متعلقہ ایس پیز نے سال 2025 کے کرائم اعداد و شمار پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

قلات،نامعلوم مسلح افراد ہندو تاجرسے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

قلات (این این آئی) قلات میں ہندو تاجر کی دوکان میں بڑی ڈکیتی تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی زور پر ہندو تاجر سے لاکھوں روپے مالیت کی موبائل فون چھین لیئے تفصیلات کے مطابق قلات میں گزشتہ رات آٹھ مزید پڑھیں

لکی مروت،ٹانک میں 6پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت ہے،سرداریعقوب ناصر

لورالائی(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے لکی مروت اور ٹانک میں 6پولیس اہلکاروں سمیت عام شہریو،ں کو بیدردی سے شہید کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

مسائل کے حل کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ پر عملدرآمد ناگزیر ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، سید حاجی عبدالواحد آغا، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، ڈپٹی مزید پڑھیں

ایران میں جاری ہنگاموں کے اثرات پاکستان کے ملحقہ ساحلی علاقے تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایران میں جاری حالیہ پرتشدد واقعات, بدامنی اور فسادات نے نہ صرف وہاں کی داخلی صورتحال کو شدید نقصان پہنچایا ہے بلکہ اس کے مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت تمام ہسپتالوں کے واجبات فوری طور پر ادا کیے جائیں، وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہیلتھ کارڈز سے متعلق نشر ہونے والی خبر کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت اور ہیلتھ کارڈ پروگرام کے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات، جاری منصوبوں، تریقاتی ترجیحات، وفاق و صوبے کے درمیان موثر رابطہ کاری پر تبادلہ خیال

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو یہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ساتویں کانووکیشن کا انعقاد؛ 570 سے زائد گریجویٹس کو اسناد سے نوازا گیا

کراچی(این این آئی) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں آج ساتویں کانووکیشن کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 570 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ یہ تقریب مزید پڑھیں

نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے کینسر کیئر کلینک کے فیز ون کا جلد آغاز کرنے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیئرمین بورڈ و سابق چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ مزید پڑھیں