پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں، ایرانی وزیر خارجہ کا اردو میں پیغام

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کا بحران: ٹرمپ کی جنگی جہاز بھیجنے کی اپیل، برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بحریہ کے جنگی جہاز امریکا کے ساتھ بھیجیں تاکہ اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو محفوظ اور کھلا رکھا جا سکے۔ تاہم اب تک مزید پڑھیں

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے مزید پڑھیں

چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے لیے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش مزید پڑھیں

کراچی میں 27ویں شب کے موقع پر پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر 27ویں شبِ رمضان المبارک (شبِ قدر) کے موقع پر کراچی پولیس نے شہر بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق؛ باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

پشاور: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے مزید پڑھیں

اوکھائی میمن جماعت کے زیر اہتمام حفظِ قرآن مسابقہ میں نمایاں کامیابی پر جامع مسجد امِ کلثوم کے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوکھائی میمن جماعت کے زیر اہتمام جامع مسجد امِ کلثوم و مدرسہ دارالاحمد تدریس القرآن کراچی کے ننھے طلبہ کی جانب سے حفظِ قرآن کریم کے مسابقہ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے کے اعزاز میں شاندار تقریب مزید پڑھیں