پشاور زلمی کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میچ کا اعلان

پشاور زلمی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا اور حکومت خیبر پختونخوا کے اشتراک سے ’کھیل سے خدمت‘ کے نعرے کے تحت سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فلڈ ریلیف نمائشی کرکٹ میچ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ولیس ڈیپارٹمنٹ کا بنیادی مقصد معاشرے سے جرائم کا خاتمہ، امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے ڈی آئی جی لورالائی رینج، جنید احمد شیخ

لورالائی (این این آئی) ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے کہا ہے کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا بنیادی مقصد جرائم کا خاتمہ، امن و امان کا قیام اور عوام کا تحفظ ہے۔ چند عناصر کی وجہ سے پولیس مزید پڑھیں

مستونگ اسٹریٹ کرائمز کا گڑھ بن چکاہے لوگوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ نہیں ہندومحلہ کمیونٹی روز لٹ جاتی ہے، حکومتی ادارے تماشائی کاکردارادا کررہے ہیں، اسلم بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے کہاہے کہ مستونگ اسٹریٹ کرائمز کا آماجگاہ بن چکا ہے امن امان کی صورتحال دیگرگوں ہونے کے بعد اب چوری ڈکیتی اسٹریٹ کرائمز روز کا معمول بن گئے ہیں مزید پڑھیں

ریکوڈک، سیندک اور سی پیک پر صوبے کا مقدمہ آہنی اعصاب سے لڑا، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کو اقتدار سے دور رکھنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم نے کبھی صوبے کے وسائل پر سمجھوتہ نہیں کیا اور نہ ہی مزید پڑھیں

مکران بیلٹ کے جتنے بھی روڈ ساہیڈ کے ترقیاتی منصوبے ہیں ان کے مکمل ہونے سے پورے علاقے میں ترقی اور خوشحالی کا انقلاب برپا ہوگا،صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کے زیر صدارت سدرن بلوچستان اور کیچ سرکل میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے جاہزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ مزید پڑھیں

ہزاروں موٹر سائیکلوں کی بندش افسوسناک، حکومت عوام کے بجائے اہلکاروں کے ساتھ ہے، بی این پی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ہزاروں موٹر سائیکلوں کی تھانوں میں بندش، طلباء، مزدوروں، لوئر کلاس ملازمین سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو ٹریفک پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے، ایکسائز اہلکاروں کی جانب مزید پڑھیں

امبریلا اسکیموں کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں امبریلا اسکیموں سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین نے مزید پڑھیں

یکساں قوانین اور قواعد کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت اثرات مرتب ہونگے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں “یکساں قوانین اور قواعد (Uniform Statutes & Rules) ” کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت مزید پڑھیں