یوٹیلٹی سٹورز پر ماہانہ 60 سے 70 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا تھا، ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی وفاقی ادارے کے ملازم کو فارغ نہیں کر رہی،یوٹیلٹی سٹورز کو فعال بنانے کی پوری کوشش کی گئی۔بدھ کو وقفہ سوالات مزید پڑھیں

پاکستان مارٹ سے پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں اضافہ ہوگا، وزیرتجارت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان مارٹ سے پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں اضافہ ہوگا، پاکستانی برآمد کنندگان کو بین الاقوامی پلیٹ فارم میسر آئے گا، ہماری مصنوعات اب عالمی منڈیوں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی کو بتایاہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،گزشتہ چھ سال کے دوران تقریباً 12ہزار نئی سائٹس کی تنصیب کی گئی ہے،موجودہ 2جی مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے ارلیمانی سیکرٹری کو بریفنگ نہ دینے پر وفاقی سیکرٹری کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت تخفیف غربت کے سوال پر پارلیمانی سیکرٹری کو بریفنگ نہ دینے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی مزید پڑھیں

عبد الرحمان کانجو سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلہ کا حل نکالیں،سپیکرقومی اسمبلی کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کے الیکٹرک کے 76 ارب روپے کے رائٹ آف اور سندھ میں بلز کی عدم ادائیگی پر پورے علاقے کی بجلی کاٹنے سے متعلق سوال کا تسلی بخش جواب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی،فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی نے غزہ میں اسرائیلی افواج کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی شدید مذمت اور فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کے اظہار کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔بدھ کو یہ قرارداد پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے عالمی معیار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے عالمی معیار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،جناح میڈیکل کمپلیکس آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کے مریضوں مزید پڑھیں

ریکوڈک مائننگ کمپنی میں مقامی نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کیا جائے گا، علی دوست یلانزئی

نوکنڈی (این این آئی) ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کے کمیونٹی انگیجمنٹ منیجر علی دوست یلانزئی نے کہا ہے کہ کمپنی کی پالیسی یہی ہے کہ مقامی آبادی، بالخصوص کلی دوربن چاہ جیسے قریبی دیہات کے نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں

پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے وفد کی ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیرسے ملاقات

پنجگور(این این آئی)پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈوکیٹ علاء الدین کی سربراہی میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون سے تفصیلی ملاقات کی ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام کے حافظ محمد اعظم آل پارٹیز کے مزید پڑھیں