بلوچستان بھر میں 1030کمیونٹی خواتین اور مرد اساتذہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں گزشتہ 18سال سے انتہائی قلیل تنخواہوں میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،امین اللہ خان میانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر امین اللہ خا ن میانی نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں 1030کمیونٹی خواتین اور مرد اساتذہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں گزشتہ 18سال سے انتہائی قلیل تنخواہوں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوارسینیٹر محمد عبدالقادرکی میجرشہید محمدانور کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوارسینیٹر محمد عبدالقادر نے منگل کو کوئٹہ میں شہید میجر محمد انور کاکڑ کی رہائش گاہ پرجاکرانکے بھائی اوردیگر اہل خانہ سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مزید پڑھیں

حب مغربی بائی پاس پر گزرنے والی بڑی گاڑیوں سے بیروٹ پولیس کا مبینہ بھتہ وصولی کا انکشاف

حب(این این آئی) حب مغربی بائی پاس پر گزرنے والی بڑی گاڑیوں سے بیروٹ پولیس کا مبینہ بھتہ وصولی کا انکشاف ایک ہزار روپے دو پھر جانے دیتے ہیں ڈرائیور کا انکشاف۔ اس سلسلے میں حب شہر میں ٹریفک جام مزید پڑھیں

غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ میں قائم غیر قانونی کرش پلانٹس پر پابندی اور ان کے خاتمے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی، اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام مرد و خواتین اساتذہ بمعہ غیر تدریسی عملے کے اٹیچمنٹ اور ایڈجسٹمنٹ آرڈرزمنسوخ کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی سیکرٹری تعلیم اسفند یار خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹریٹ (اسکولز) محکمہ تعلیم بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام مرد و خواتین اساتذہ بمعہ غیر تدریسی عملے مزید پڑھیں

کابینہ کے اہم فیصلے: محکمہ صحت کے غیر فعال مراکز آرمی کی معاونت سے فعال، کسانوں کو سبسڈی پر ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی ترقی، مؤثر حکمرانی، عوامی بہبود اور سیکیورٹی سے متعلق متعدد مزید پڑھیں

کراچی کوچ ٹرمینل ہزارگنجی کی نیلامی انتہائی صاف شفاف رہی ہے،سید عبدالخالق آغا

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ)ہزارگنجی زون کے صدر سیدعبدالخالق آغا، سریاب ہزارگنجی کے چیئرمین عبدالسلام بادینی اور کابینہ میں شامل عہدہ داروں حاجی صدر کاکڑ،حاجی زمان بادیزئی،حاجی موسی لالا اچکزئی،سیدحجت اللہ آغا،میر عامر بنگلزئی،حاجی نقیب کاکڑ،رمضان مزید پڑھیں

سڑکوں پر موٹر سائیکل اسٹینڈز کے لائسنس منسوخ کیے جائیں،کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی، سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

شہری اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس و دیگر واجبات کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں،ای ٹی او لورالائی کامران

لورالائی(این این آئی) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان کی جانب سے صوبے بھر میں جاری ٹیکس نظام کی مضبوطی اور غیر قانونی گاڑیوں کی بیخ کنی کے لیے مربوط اقدامات کے تحت آج لورالائی میں ایک بڑی کارروائی مزید پڑھیں

خضدار، این25 شاہراہ پر لیویز فورس کی بہادرانہ کارروائی، ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

خضدار(این این آئی) این-25 شاہراہ اورناچ ایریا میں لیویز فورس نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ اس کامیاب کاروائی کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، مزید پڑھیں