کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 74 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 74 تصدیق شدہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 304 ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

پولیو خطرناک و مہلک مرض،بچاؤ میں پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،شیخ نعیم طاہر

سرگودھا(این این آئی)قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب پاکستان سرگودھا کے سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہاہے کہ پولیو خطرناک اور مہلک مرض ہے جس سے بچاؤ کے انسداد پولیو کی ہر کوشش میں پوری قوم کو اپنا کردار مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ

راولپنڈی/اسلام آباد(این این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 14 نئے ڈینگی مریض سامنے آ گئے ہیں، رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177 ہوگئی ہے۔مختلف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن(آج) منایا جائے گا

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن(آج) 24اکتوبر کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر فیصل آباد ملک بھر میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا مزید پڑھیں

بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور کا اچانک دورہ،غیر تسلی بخش صورتحال پر اظہار برہمی

لاہور (این این آئی) چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ، بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ ان کا یہ دورہ صوبے بھر میں سرکاری اسپتالوں کی کارکردگی اور مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر کےلیے پاکستان کا پہلا مفت اسکریننگ سینٹر پمز میں قائم

اسلام آباد میں بریسٹ کینسر ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پاک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز مزید پڑھیں

وزیر صحت کی زیر صدارت پی پی ایچ آئی سندھ کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس

کراچی(این این آئی) وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت پی پی ایچ آئی سندھ کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں پی پی ایچ آئی کے افسران، محکمہ صحت کے افسران اور مزید پڑھیں

سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کے 276 کیسز رپورٹ، محکمہ صحت سندھ کی تازہ رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں ماہ صوبہ بھر میں ڈینگی کے 276 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سال مزید پڑھیں

کراچی میں خشک موسم کیوجہ سے دمہ اور الرجی جیسی بیماریوں میں اضافہ

کراچی میں خشک موسم، رات کے وقت خنکی اور دن میں گرمی کے باعث دمہ، الرجی، بخار اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گرد آلود ہواؤں، کچرا جلانے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کی سنگین صورتحال، مزید 21 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے

را ولپنڈی (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے ڈینگی سے متعلق رواں سال 2025 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں رواں سیزن مشتبہ ڈینگی کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد 1093 رپورٹ ہوئی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں