لیونل میسی نے بھارتی مداحوں کے خواب توڑ دئیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دنیا کے عظیم ترین فٹبالر لیونل میسی کا ارجنٹائن کی قومی فٹبال ٹیم کے ہمراہ دورہ بھارت منسوخ کردیا گیا۔کیرالہ کے وزیر کھیل وی عبد الرحمان نے اعلان کیا کہ لیونل میسی اور ارجنٹائن کی قومی فٹبال ٹیم کا مزید پڑھیں

ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیولن تھرور ارشد ندیم ٹانگ کے مسلز کی انجری سے مکمل طور پر مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بابراعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 سکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے پرولیگ میں شرکت کے فیصلے کیلئے وقت مانگ لیاہے، طارق بگٹی

لاہور(این این آئی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ سے پرو لیگ میں شرکت کے فیصلے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ لیگ‘ محمد عامر اور عماد وسیم کا ناردرن سپرچارجرز کیساتھ معاہدہ

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم نے منگل کے روز دی ہنڈریڈ 2025 سیزن کے لیے ناردرن سپرچارجرز کے ساتھ معاہدے کر لیے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں پاکستانی کرکٹرز کو بین ڈورشوئس اور مچل سینٹنر کی جگہ مزید پڑھیں

اْمید ہے کہ ٹیم اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھے گی‘محسن نقوی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور اس کامیابی کو بہترین ٹیم ورک اور عزم مزید پڑھیں

ٹیم ورک اور محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف T20 سیریز جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مزید پڑھیں

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست‘پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی

لاؤڈر ہل(این این آئی)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے میچ میں 190 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ مزید پڑھیں

مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )8 برس کی عمر میں اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے والی پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ 12 سالہ فاطمہ نسیم نے اپنے ہاتھوں میں مزید پڑھیں