کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائرمنٹ لیں گے، بہن نے بڑا انکشاف کردیا

کرسٹیانو رونالڈو کی بہن کاتیا اویرو نے اشارہ دیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ان کے بھائی کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔ ٹورنٹو میں پرتگال اور کروشیا کے درمیان راؤنڈ آف 32 میچ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ؛ امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ ملنے پر ڈومینوز کا مفت پیزا بانٹنے کا اعلان

پیزا فوڈ چین ڈومینوز نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں امریکی ٹیم کے فولارن بالوگن کو ریڈ کارڈ دکھائے جانے کے بعد مفت پیزا بانٹنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فولارن بالوگن کو بوسنیا اور مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: راؤنڈ آف 16 میں جرمنی کی مسلسل تیسری ناکامی نے نئی بحث چھیڑ دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پیراگوئے کے ہاتھوں شکست کے بعد جرمنی مسلسل تیسری بار راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنانے میں ناکام رہا، جس کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی، کوچنگ اور جرمن فٹبال کے نظام پر شدید سوالات مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، ایونٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہیں۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈہم میں چیمپئن شپ کا مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ فائنل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن مزید پڑھیں

ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے ممکنہ اسکواڈ کی تیاریاں شروع کردیں

پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقا کے خلاف ویمن انڈر19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ بدھ سے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی، نیشنل بنک اسٹیڈیم پر مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش کا امکان، وائٹ بال سیریز کی تیاریاں شروع

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 2026 میں وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ابتدائی تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد ایک درجہ ترقی پا کر دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے۔ بدھ کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے بھارت مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: میکسیکن شائقین نے ایکواڈور ٹیم کی نیندیں اڑا دیں، ہوٹل کے باہر رات بھر شور شرابا

میکسیکو اور ایکواڈور کے درمیان اہم مقابلے سے قبل میکسیکو سٹی میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی ہے جہاں سینکڑوں میکسیکن فٹبال شائقین ایکواڈور کی قومی ٹیم کے ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مداحوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: مراکش سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو شکست

مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ مونٹیری میں کھیلے گئے سنسنی خیز فیفا ورلڈکپ مقابلے کے بیشتر حصے میں مراکش نے شاندار کھیل پیش کیا اور مزید پڑھیں