ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی شاندار کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 9وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ کی ریکارڈ شراکت کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اگر مگر کا کھیل شروع

کراچی: پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں مگر مکمل ختم نہیں ہوئے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کو اپنے آخری میچ میں فتح حاصل کرنا ہوگی اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل برانڈ پارٹنرشپ رائٹس تاریخی بلندی کو چھوتے ہوئے نئے دور میں داخل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے برانڈ پارٹنرشپ رائٹس تاریخی بلندی کو چھوتے ہوئے نئے دور میں داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے برانڈ مزید پڑھیں

نمیبیا ہے کہاں اور کرکٹ وہاں کیسے پہنچی؟

نمیبیا کو پہلے ساؤتھ ویسٹ افریقہ کہا جاتا تھا۔ اس کا رقبہ پاکستان سے زیادہ، آبادی فیصل آباد سے کم اور راولپنڈی کے تقریباً برابر ہے۔ 22 لاکھ آبادی والے نمیبیا میں 30 زبانیں بولی جاتی ہیں اور یہاں تقریباً 13 مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان ہاکی فیڈریشن مستعفی، قومی ٹیم کے کپتان پر پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کر کے خود اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق بگٹی مزید پڑھیں