بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ازسر نو سروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 3 سال سے زائد عرصے سے مستفید ہونے والے مستحقین کو 30جون 2025 تک از سرنو سروے کرانے کی ہدایت کردی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے تصدیق کی مزید پڑھیں

’غزہ پر ظلم کا حصہ نہیں بن سکتے‘: انڈین کشمیر میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے مرکزی علاقے میں خشک میوہ جات کی دکان پر لوگ مختلف اقسام کی کھجوریں خریدنے کے لیے جمع ہوتے ہیں، خریدار بہترین معیار کی کھجوروں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب کے روایتی کھلونے بنانے کے فن کو محفوظ کرنے والے فنکار

چند برس قبل نوجوان آرٹسٹ وقاص منظور نے پنجاب کے روایتی کھلونوں اور انہیں بنانے والے فنکاروں کے کام کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کا پروجیکٹ شروع کیا۔ اس دوران انہوں نے روایتی کہانیوں کو بھی جمع کرنا مزید پڑھیں

کراچی: کشتیوں کے ذریعے سینکڑوں ماہی گیروں تک سحری پہنچانے کا انتظام

کراچی کی ایک سماجی تنظیم رمضان میں شہر کے قریب جزیروں پر سینکڑوں ماہی گیروں اور مستحق افراد کو بذریعہ کشتی سحری پہنچانے کا انتظام کرتی ہے۔ تنظیم کے روحِ رواں ندیم اعوان نے بتایا کہ ان کی تنظیم روزانہ مزید پڑھیں

بے رحم کھیل کا شکار ریچھ ’راکی‘ سرگودھا سے اسلام آباد منتقل

سرگودھا میں غیر قانونی جوئے کے ایک بے رحمانہ کھیل میں استعمال ہونے والے ایشیائی سیاہ ریچھ ’راکی‘ کو بچا کر اسلام آباد کے ریسکیو مرکز منتقل کر دیا گیا۔ یہ ریچھ ان ظالمانہ مقابلوں کا حصہ تھا، جہاں اسے کتوں مزید پڑھیں