بلوچستان پولیس کو معمول کے معاشرتی جرائم کیساتھ دہشت گردی جیسے سنگین چیلنجز کا بھی سامنا ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں لیویز فورس کی پولیس میں منتقلی کے بعد فورس کی استعداد کار اور کارکردگی سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزم گرفتار

صحبت پور ( رپورٹر ) جعفرآباد میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔ ڈیرہ اللہ یار مزید پڑھیں

میر مظفر خان جمالی کی کاوش سے اوستہ محمد میں سینیٹری اسٹاف کی ہڑتال ختم

اوستہ محمد ( عابدعلی ) میئر میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میر مظفر خان جمالی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں سنیٹری اسٹاف نے اپنی دس روزہ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد شہر میں صفائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار، ریٹیل سبزی،فروٹ،گوشت اور مچھلی مارکیٹ کے قیام کیلئے10کروڑ70لاک روپے کا ٹینڈر ہوچکا ہے، پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجیدبادینی

کوئٹہ(این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی انجنیئر عبدالمجید بادینی نے کہا کہ ڈیرہ اللہ یار شہرکے وسط بمقام فوڈ گودام کی جگہ پر ریٹیل سبزی،فروٹ، گوشت اور مچھلی مارکیٹ کے قیام مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے نے پشاور سے کوئٹہ آنیوالی 40ڈاؤن جعفرایکسپریس روانگی کا ٹائم تبدیل کردیا

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ریلوے نے پشاور سے کوئٹہ آنے والی 40ڈاؤن جعفرایکسپریس روانگی کا ٹائم تبدیل کرکے صبح 6بجے کردیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق 20 فروری سے پشاور سے کوئٹہ آنے والی 40 ڈاؤن جعفر ایکسپریس کا شیڈول تبدیل مزید پڑھیں

بلوچستان کی موجودہ صورتِ حال: مسائل، امکانات اور آگے کا راستہ

اداریہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا مگر آبادی کے اعتبار سے سب سے کم گنجان صوبہ ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود یہ خطہ طویل عرصے سے پسماندگی، بدامنی اور احساسِ محرومی مزید پڑھیں

گرین پاکستان انیشیٹو فیز 2 کے تحت بلوچستان کے کسانوں میں 3.2 ارب کے قرضوں کی تقسیم

کوئٹہ(این این آئی) گرین پاکستان انیشیٹو (جی پی آئی) کے دوسرے مرحلے کے تحت بلوچستان کے 847 کسانوں میں 3.2 ارب روپے کے بلا سود قرضے تقسیم کئے گئے اس سلسلے میں کوئٹہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

غیر متوازن ترقی صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر متوازن ترقی صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے تاہم غیر متوازن ترقی کے نام پر بندوق اٹھا کر تشدد کسی بھی طرح مزید پڑھیں

پسنی: ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح کر دیا، تعلیمی انقلاب اور شجرکاری مہم کا آغاز

پسنی (رپورٹر) پسنی گوادر کی تحصیل پسنی میں تعلیمی ترقی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول پسنی میں جدید ترین آئی ٹی لیب مزید پڑھیں

پسنی: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان کی زیر صدارت اہم اجلاس، رمضان المبارک کے لیے خصوصی پیکج اور بلدیاتی مسائل پر بریفنگ

پسنی (رپورٹر) پسنی گوادر سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر آفس پسنی میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے خصوصی انتظامات اور شہر مزید پڑھیں