حکومت پاکستان کا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کرلیا۔حکومت پاکستان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، مزید پڑھیں

پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے،خرم نواز گنڈاپور

اسلام آباد (این این آئی)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپورکہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ایک جماعت یا حکومت کا نہیں، یہ پوری قوم کا کریڈٹ ہے۔پوری قوم نے اپنا پیٹ کاٹ کر وسائل مہیا مزید پڑھیں

نئی انرجی وہیکل پالیسی ماحولیاتی تحفظ، صنعتی ترقی اور عوامی ریلیف کی ضامن ہے، ہارون اختر خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی قومی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم ہے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلباء کی ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بنیان المرصوص میں کامیابی کو امن کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی،خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر مزید پڑھیں

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں سنگ میل ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے،اس سے پاک بھارت تنارعات کی بین الاقوامی حیثیت دوبارہ اجاگر مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ کو فون، او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماں نے باہمی دلچسپی کے دو مزید پڑھیں

ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر کیس‘ 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں بدھ کو ہوئی ججز کی سینیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ادریس اشرف کو دلائل سے روک دیا گیا۔ عدالت نے ہدایت دی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی تازہ صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ چند مقامات پر گرج مزید پڑھیں

کراچی کی خاتون نے بیٹے کی جدائی کے غم کو دوسروں کی آسانی کا ذریعہ بنا دیا

کراچی (این این آئی)دکھ انسان کو توڑ بھی دیتا ہے اور جوڑ بھی دیتا ہے۔ کراچی کی رہائشی سمیرا نے اپنے بیٹے کی جدائی کے غم کو دوسروں کی آسانی کا ذریعہ بنا دیا۔ انہوں نے جناح اسپتال سے سہراب مزید پڑھیں

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس اور قانون نافذ مزید پڑھیں