190عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست: نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران نیب اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کا حکم مزید پڑھیں

پانی روکنے کی بھارت کی دھمکی کیخلاف اقدمات کرنا چیلنج ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی روکنے کی بھارت کی دھمکی کیخلاف اقدمات کرنا چیلنج ہے۔ آبی ذخائر کے حوالے سے اہم اجلاس میں ابتدائی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  پانی روکنے کی بھارت کی دھمکی مزید پڑھیں

چین کا مارکو روبیو کو سخت جواب: تیانانمن واقعے پر بیان داخلی معاملات میں مداخلت قرار

بیجنگ: چین نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کے 1989 کے تیانانمن اسکوائر واقعے پر دیے گئے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ روبیو نے “تاریخ کو مسخ” کیا اور “چین کے داخلی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن  کاروبار کی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن کاروبار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جمعہ کے روز عام تعطیل کے باعث آج جمعرات کو کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 100 انڈیکس مزید پڑھیں

نجی ائیرلائن ایئرکراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے ) نے نجی ائیرلائن ائیرکراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس لینے کے بعد ائیر کراچی اب باقاعدہ کمرشل ایوی ایشن میں شامل ہو مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟ بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق گورنر اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور پر رشوت دینے کا الزام؛ الیکشن کمیشن میں نااہلی کے لیے درخواست دائر

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے فنڈ دینے کے معاملے  پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

را کی کٹھ پتلی فتنۃ الہندوستان کا  بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنۃ الہندوستان کی سرپرست را ہے اور ان کا بلوچوں یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ظہور مزید پڑھیں

کراچی؛ بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم سلمان فاروقی سمیت 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت متاثرہ نوجوان مزید پڑھیں

پیوٹن کا ٹرمپ کو خبردار: روس پر یوکرینی حملوں کا جواب دیا جائے گا

ماسکو / واشنگٹن: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران واضح کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی نیوکلیئر بمبار طیاروں اور پل پر حملوں کا جواب دینا ضروری ہوگا۔ روس مزید پڑھیں