بھارتی حکومت کے اشتعال انگیز بیانات امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات، بشمول بہار میں دیے گئے بیانات، ایک انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں۔ بھارتی قیادت مزید پڑھیں

غزہ میں امداد لینے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی شدید مذمت

غزہ : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OHCHR) نے غزہ میں اسرائیل کے فوجی طرز کے امدادی نظام کی شدید مذمت کی ہے، جسے انہوں نے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق، مزید پڑھیں

بیٹی بچاؤ کے دعویدار مودی بی جے پی کے ریپ کیسز پر خاموش کیوں؟ کانگریس رہنما کے سخت سوالات

کانگریس رہنما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  سے سخت سوالات کرکے ان کی ہندو انتہا پسندوں پر نوازشات کا پردہ چاک کردیا۔ انڈین نیشنل کانگریس کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے مودی کے جھوٹے دعووں کو آڑے ہاتھوں لیا اور مزید پڑھیں

منیب بٹ کا ’’قربانی کا اونٹ‘‘ بھاگ گیا، مداحوں سے خاص اپیل

اداکار منیب بٹ کا قربانی کا اونٹ فرار ہوگیا، جس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اونٹ کے بھاگنے پر منیب بٹ نے مداحوں سے خاص اپیل بھی کی ہے۔ عیدالاضحیٰ قریب ہے اور گلی محلوں میں قربانی کے جانوروں کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرو‘ کا پشتو گانا ریلیز

پاکستان کے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم “لو گُرو” کا پشتو ویڈنگ سانگ “سادہ اشنا” ریلیز کر دیا گیا۔  عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم “لو گُرو” کا ایک اور گانا “سادہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

سردار اقبال بجارانی کا بلوچستان میں بدامنی پر اظہارِ تشویش

صحبت پور(نامہ نگار) آل پاکستان بڑدی بلیدی ویلفیٸر ایسوسی ایشن کےمرکزی صدر سردار اقبال احمد خان بجارانی نے جمعہ 30 مئی کو بلوچستان کے ضلع سوراب میں تحصیل بھاگ ضلع کچھی سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر کے بیٹے اور مزید پڑھیں