کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

سردار اقبال بجارانی کا بلوچستان میں بدامنی پر اظہارِ تشویش

صحبت پور(نامہ نگار) آل پاکستان بڑدی بلیدی ویلفیٸر ایسوسی ایشن کےمرکزی صدر سردار اقبال احمد خان بجارانی نے جمعہ 30 مئی کو بلوچستان کے ضلع سوراب میں تحصیل بھاگ ضلع کچھی سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر کے بیٹے اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری اسکولوں میں سو فیصد بچوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پی پی 52 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے حلقہ پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ۔حلقہ پی پی 52سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس میں کامیابی؛ والدین اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے

52 سال بعد پاکستان کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل دلوانے والے اولمپئین ارشد ندیم نے اپنی کامیابی کو والدین اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے ذریعے اپنے پیغام میں اولمپیئن ارشد ندیم مزید پڑھیں

فرانس؛ چمپیئنز لیگ میں فتح کا جشن خونی شکل اختیار کرگیا، دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

PARIS: فرانس کے دارالحکومت میں فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کی چمپیئنز لیگ کے فائنل میں اطالوی کلب انٹرمیلان کے خلاف فتح کا جشن بدترین شکل اختیار کر گیا جہاں دو افراد ہلاک اور 192 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس مزید پڑھیں