وزیرداخلہ سے سردار سلیم حیدر سے ملاقات،سیاسی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔گورنر پنجاب نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پرمحسن مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 یوم کی توسیع

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 یوم کی توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ احساس ذمہ داری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی،جس میں عوامی فلاح کے منصوبوں،امن و امان،روڈز کی بحالی، ستھراپنجاب،صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیپینڈنٹ گروپ اور اس کے سربراہ احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صدرِ زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیرِ اہتمام 4 تا 6 نومبر کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔صدر مزید پڑھیں

صحت کارڈ کیلئے تین ارب روپے جاری کر دئیے، مشیروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرمزمل اسلم نے صحت کارڈ فنڈز ریلیز اعلامیہ جاری کرنے بارے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے صحت کارڈ پلس پر بریفننگ لی اور موقع پر 3 ارب روپے مزید پڑھیں

جدید دنیا میں کھیل تفریح،معیشت، سفارتکاری اور قومی تشخص کا طاقتور ذریعہ بن چکے ہیں، سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آف پاکستان، سیدال خان ناصر نے علی ایمبرائیڈری ملز انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے بحیثیت مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب نہ صرف ایک کھیلوں کے مزید پڑھیں

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت کی پروپیگنڈا مہم بھی ناکام بنادی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)فاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدان جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن مہم شروع کی ہے، تمام مزید پڑھیں