عبد الرحمان کانجو سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلہ کا حل نکالیں،سپیکرقومی اسمبلی کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کے الیکٹرک کے 76 ارب روپے کے رائٹ آف اور سندھ میں بلز کی عدم ادائیگی پر پورے علاقے کی بجلی کاٹنے سے متعلق سوال کا تسلی بخش جواب مزید پڑھیں

زیادتی کے مقدمات کی تفتیش صرف خاتون ٹرینڈ آفیسر ہی کرے گی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے خواتین سے زیادتی کے مقدمات سے متعلق ایک اہم قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ جنسی جرائم کی تفتیش صرف جنسی جرائم سے متعلق تربیت یافتہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہ سکتا‘ عطاء تارڑ

آج کا دن تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں گنا جائے گا، کشمیر کا مقدمہ پاکستان لڑتا رہا ہے اور لڑتا رہے گا‘تقریب سے خطاب اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتی ہے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کے لیے ہزار سال تک لڑنے کا عزم کیا تھا،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے غیر آئینی اور غاصبانہ اقدام کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مزید پڑھیں

5اگست کا دن کشمیریوں کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دے تھارانا عزیز الحسن

کراچی (پریس ریلیز) جدوجہد آزادی کشمیر کے لیے کشمیریوں نے بہت تکا لیف اٹھائیں مگر 5اگست کا دن کشمیریوں کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دے تھا ان خیالات کا اظہار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سندھ سرکل کراچی سینئر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

اسلام آباد(این این آئی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعے پر اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

چینی کارٹل کیس کی سماعت شوگر ملز مالکان کی درخواست پر موخر

کراچی(این این آئی)مسابقتی کمیشن نے چینی کارٹل کیس کی سماعت شوگر ملز مالکان کی درخواست پر موخر کردی۔اعلامیے کے مطابق 70 سے زائد شوگر ملوں نے سماعت موخر کرنے کی درخواست دی تھی، مسابقتی کمیشن نے سماعت کی نئی تاریخ مزید پڑھیں

100اور 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

لاہور(این این آئی)100اور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست بروز جمعہ کو ہو گی۔100روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی لاہور میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا، دوسرا انعام 2 لاکھ مزید پڑھیں