کوئٹہ،گزشتہ دو ماہ کے دوران جرائم شرح میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی مؤثر حکمتِ عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک کاوشوں کے باعث کوئٹہ شہر میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے پر زور

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر وحید بلوچ نے ان کا استقبال کیا۔ ایم ایس ڈاکٹر مزید پڑھیں

خواتین اہلکاروں کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ بہتر پولیسنگ، موثر سروس ڈیلیوری اور عوامی سہولیات میں بہتری کا باعث ثابت ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور پولیس نظام کو عوام دوست بنانے کی جانب ایک اور عملی اور موثر قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت نصیر مزید پڑھیں

ٹی ایم سی لانڈھی میں اساتذہ کو ہراسانی اور تبادلوں کے الزامات، کارروائی کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کراچی کے بعد بلدیہ لانڈھی میں بھی چومکھی کا کھیل شروع ہوگیا۔ ٹاؤن چیئرمین کے بیٹر اور پرائیوٹ فرد اقبال سعید پرائیوٹ فرد کی ٹی ایم سی لانڈھی میں اجارہ داری اور کرپشن بے نقاب ہوگئی۔ مزید پڑھیں

میئر کراچی کو طویل چھٹی پر بھیجنے کی تیاری، بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ فرعون اور غرور میں مبتلا افراد کی چھٹی کا سبب بن رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مئیر کراچی کو لمبی چھٹی پر بھیجنے کی تیاری ہو رہی ہے انکے دست راست افضل زیدی تبادلہ مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا زیارت میں برف باری کے بعد ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(این این آئی)زیارت میں شدید برفباری، سیاح پھنس گئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ریسکیو آپریشن جاری.ہیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے خوبصورت سیاحتی شہر زیارت میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر پھنس گئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے کھیل کے میدان پھر آباد ہو رہے ہیں، صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند ہے،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد ہو رہے ہیں اور صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ خوش آئند امر ہے سماجی رابطے کی سائٹ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی مشینری بارشوں،برفباری کے دوران ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچارہے صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے انسانی جانوں کے تحفظ اور متاثرہ علاقوں تک مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کے ننکانہ بیوٹیفکیشن پلان کے تحت ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ سٹی کی پبلک پارکس میں بیوٹیفکیشن کے کاموں کا آغاز کر دیا

ننکانہ صاحب(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ننکانہ بیوٹیفکیشن پلان کے تحت ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ سٹی کی پبلک پارکس میں بیوٹیفکیشن کے کاموں کا آغاز کر دیا۔ضلع میں شہری خوبصورتی کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں

بلدیہ کراچی میں میگا کرپشن کا طوفان، نیب انکوائریز اور جعلی تعیناتیوں کا انکشاف

کراچی (رپورٹر) بلدیہ کراچی اور سندھ حکومت کرپشن میں ایک پیج پر نظر آتے ہیں۔مئیر کراچی کے چہرے پر گل پلازہ حادثے کا کوئی غم نظر نہیں آتا۔ وزیراعلی کی میٹنگوں میں انکے چہرے اور منہ چلاتے کھاتے ہوئے غیر مزید پڑھیں