ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے‘مریم نواز

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اوورسیز پاکستانی ملک کے معاشی اور سماجی سفیر ہیں۔انہوں نے ہجرت کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے بدھ کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر میں سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کر دیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے مرکز کے قیام کو سراہتے مزید پڑھیں

پاکستان قطر کے ساتھ مزید مضبوط شراکت داری کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعاون بالخصوص سرمایہ کاری، زراعت، تجارت، توانائی، افرادی قوت کی نقل و حرکت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید وسعت دینے کے مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس شہداء کی یاد کو تازہ، ملکی تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کا دن ہے، میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے موقع پر اپنے پیغام میں عظیم اور بہادر معصوم بچوں، اساتذہ کرام اور دیگر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں زراعت شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ہائیڈروپونکس ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی حکومت کی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی مزید پڑھیں

کراچی اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)کراچی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ، لیاری، صدر، کلفٹن، پی ای سی ایچ ایس اور مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا اچانک دورہ، شہریوں کی شکایات پر نوٹس

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا رات گئے اچانک دورہ کیا جہاں شہریوں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔شہریوں نے بتایا کہ ہسپتال میں مریض رلتے رہتے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی، 2 اہلکار شہید،3زخمی

لاہور(این این آئی) سرگودھا میں پولیس موبائل کے ٹرین سے ٹکرانے سے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان کے مطابق ایس پی یو اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ موبائل ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

اسلام آباد(این این آئی) سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کو 11 سال مکمل ہوگئے، 16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں نے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم طلبہ پر حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور سٹاف مزید پڑھیں

سابق وزیراعلی پنجاب،پیپلزپارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

اوکاڑہ /لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور وٹو طویل عرصے سے علیل تھیمنظور وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے مزید پڑھیں