اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت وہ ممالک جو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے اور جیٹ فیول حاصل نہیں کرپارہے اپنے اندر ہمت پیدا کریں، آبنائے ہرمز جائیں اور اسے حاصل کرلیں مزید پڑھیں

پاکستان کی ثالثی سے مذاکرات میں پیشرفت جاری، امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید مزید پڑھیں

زمینی حملے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ’ذلت آمیز قید‘ کی صورت میں نکلے گا، ایران

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی اہم فوجی شاخ خاتم الانبیا فورس کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت یا زمینی حملے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی مزید پڑھیں

ایران جنگ کا اصل مقصد کیا ہے، واضح کریں، آسٹریلیا کا ٹرمپ سے مطالبہ

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ میں وہ اصل میں کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، واضح کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایرانی ہیکرز نے اسرائیل کے 50 سیکیورٹی کیمرے ہیک کیے، وال اسٹریٹ جرنل

اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپس نے جنگ کے آغاز کے بعد سے پورے اسرائیل میں کم از کم 50 سیکیورٹی کیمروں کو کامیابی کے ساتھ ہیک کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب نے بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کردی

ایران نے تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سرکاری خبر رساں پلیٹ فارم سپاہ نیوز کے مطابق کمانڈر علی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے، آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے بجلی گھروں اور تیل کے کنوؤں پر حملوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ نہ کرنے اور 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے بجلی گھروں، تیل کے کنوؤں اور ڈی سیلی نیشن پلانٹس پر حملوں کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد نیتن یاہو جیل میں جائیں گے، امریکی تحقیقاتی رپورٹ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں جب کہ ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ اور مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کی سیاسی اور قانونی مشکلات میں اضافہ مزید پڑھیں

ایران کا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے نکلنے پر غور

تہران: ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے (این پی ٹی) سے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، جس سے عالمی سطح پر تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

یوگینڈا آرمی چیف نے ایران کیخلاف اسرائیل کی جانب سے جنگ لڑنے کی پیشکش کردی

کمپالا: یوگینڈا کے آرمی چیف مہوذی کائنیروگابا نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے تناظر میں اسرائیل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے جنگ میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنرل مہوذی مزید پڑھیں