بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ عربی کی خواتین اساتذہ کی ڈین سے ملاقات، تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کیلئے اقدمات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی)کے شعبہ عربی کی خواتین فیکلٹی ممبرز نے نئے تعلیمی سمیسٹر کے آغاز پر فاطمہ الزہرا بلڈنگ میں ڈین فیکلٹی آف عریبک پروفیسر ڈاکٹر فضل اللہ سے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں طلباء تنظیموں کا اجلاس، بلوچستان کے تعلیمی مسائل زیر بحث

کوئٹہ(این این آئی) طلباء تنظیموں کا اجلاس بلوچستان میں تعلیمی مسائل پر، بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ کی صدارت میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جاری اجلاس میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مزید پڑھیں

گوادر میں بلوچستان بورڈ برانچ کے قیام میں تاخیر، سیکڑوں طلباء و طالبات مشکلات کا شکار

گوادر (این این آئی) گوادر میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی برانچ کے قیام نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلباء و طالبات شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ تعلیمی اسناد کی تصدیق، اسناد کے حصول اور امتحانی مزید پڑھیں

تعلیم قوموں کی ترقی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، پروفیسر محمد اقبال ترین

کوئٹہ(این این آئی)یونیورسٹی آف بلوچستان کے سب کمپیس مستونگ کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد اقبال ترین نے کہا ہے کہ تعلیم قوموں کی ترقی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، کیونکہ تعلیم ہی وہ واحد راستہ ہے جو معاشرے کو جہالت، مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی میں علمی و تحقیقی کامیابیوں کا سفرجاری،ایم فل/ایم ایس اسکالرز کا تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع

کوئٹہ(این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے ایم فل اسکالر (بائیو کیمسٹری) یاسر علی نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔ انہوں نے اپنی تحقیق اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جہانگیر خان اچکزئی کی نگرانی مزید پڑھیں

سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اراکین نے سینیٹ اور اکیڈمک کونسل کے منتخب نمائندگان کو مبارکباد۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (سمیوٹا) سینیٹ کی 10 نشستوں اور اکیڈمک کونسل کی 3 نشستوں پر حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔سینیٹ میں مزید پڑھیں

یو ای ٹی میں سیشن 2025 کے طلبہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

لاہور (این این آئی) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کاانعقادہوا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر (تمغہ امتیاز) کی خصوصی ہدایات پر منعقدہ اس تعارفی تقریب کا مزید پڑھیں

پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری

راولپنڈی( این این آئی)راولپنڈی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال 2026 سے شروع کیے جائیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے طلباء اپنی محنت و قابلیت سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں،پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے طلباء اپنی محنت و قابلیت سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ہمارے نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں، معیاری تعلیم و تربیت کے مستقل مواقع میسر آتے رہیں تو ہمارے طلبہ مزید پڑھیں

لورالائی، سرکاری سکولوں میں صبح کے اوقات میں تعلیمی نظم و ضبط کو مزید مؤثر بنایا جائے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فوزیہ درانی

لورالائی(این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے وژن،کوالٹی ایجوکیشن، مڈل سٹینڈرڈ، ثانوی و اعلی ثانوی امتحانات 2025-2026 کی تیاری کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمحمد مدثرکے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سکولز ہیڈ اور اسٹاف کے مزید پڑھیں