کسی بھی ملازم کو یہ حق حاصل نہیں وہ کسی اعلیٰ افسر سے بدتمیزی یا غیر مناسب رویہ اختیار کرے،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہوراحمد بازئی

کوئٹہ(این این آئی)جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز اور انتظامی سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں جامعہ کے تعلیمی، انتظامی اور مالی مزید پڑھیں

وسیلہ تعلیم کیلئے وظائف کے اندراج میں وفاقی محتسب کی کارکردگی لائق تحسین ہے، راحیلہ درانی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کے تعاون سے وظائف کے لیے طلباء و طالبات کے اندراج کو موثر انداز میں آگے بڑھانے کا کام خوش اسلوبی سے کیا جا سکتا ہے۔ان مزید پڑھیں

سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل

کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی کا عمل مکمل کرلیا ہے، جس کے تحت 93 ہزار سے زائد پرائمری اسکول اور جونیئر ایلیمنٹری اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کر دیے مزید پڑھیں

علم و ادب کے سر چشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات ہوئی، تعلیمی اداروں سے متعلق گفتگو کی گئی۔محمد شہباز شریف نے کہاعلم و ادب کے سر چشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں، معاشرے کو انتہا پسندی مزید پڑھیں

عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی جامعات کس نمبر پر؟ رینکنگ جاری

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی بہترین جامعات کی درجہ بند کرنے والے ادارے کیو ایس کی 2026 کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کی کوئی یونیورسٹی سرفہرست 350 یونیورسٹیوں میں جگہ نہیں نہیں سکیں۔کیو ایس مزید پڑھیں

پاکستان کے ا ندر جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو قوم کے بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہی ہے،امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ

لورالائی(این این آئی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ لورالائی کے تنظیمی دورے کے دوران تعمیرنوہائی سکول لورالائی کا دورہ تعمیر نو سکول پہنچنے پرپرنسپل عبد الرازق درانی اور دیگر اساتذہ کرام اور طلباء نے مزید پڑھیں

نوجوان طلباء معاشرتی تبدیلی میں کلیدی کردار ادا کریں، بدعنوانی ناقابل قبول ہے، ڈائریکٹر نیب بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں، نیب بلوچستان نے جمعرات کو سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ”بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے کردار” کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کا بنیادی مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی اور انٹرکراپنگ سے کسانوں کی پیداواری صلاحیت بڑھائی جائے گی، نجی شعبہ زراعت کا لازمی حصہ ہے، صوبائی وزیر زراعت

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت میجر (ر) سجاد بارکوال نے کسانوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافے، جدید زرعی ٹیکنالوجیز کی تربیت، اور زرعی یونیورسٹیوں میں عملی تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ زراعت صوبے میں مزید پڑھیں

قلات میں یونیسف،یورپی یونین اور پائیٹ بلوچستان کے تعاون سے اساتذہ کے لیے چار روزہ ٹرینگ کا انعقاد

قلات (این این آئی) قلات میں یونیسف،یورپی یونین اور پائیٹ بلوچستان کے تعاون سے اساتذہ کے لیے چار روزہ ٹرینگ کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں ماسٹر ٹرنیرز حاجی شمس الدین اور ڈاکٹر لونگ خان نے جدید تعلیمی تدریس پیڈاکوجی کے مزید پڑھیں

پنجگور میں 32 ای سی ای سینٹر، 41 اے ایل پی پرائمری سینٹرزاور 17 اے ایل پی مڈل سینٹرز کام کررہے ہیں،اختر حسین

پنجگور (این این آئی)بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام نے آر ایس پی این اور ای سی ڈبلیو کے مالی تعاون واشتراک سے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک ایڈوکیسی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر پنجگور زاہد احمد مزید پڑھیں