سموگ سے نمٹنے کی پیش بندی: لاہور میں گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ جاری

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اپریل 2025 سے محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کی ایمیشن (دھویں کے اخراج) ٹیسٹنگ مہم جاری ہے۔  اس اقدام کا مقصد اکتوبر سے دسمبر کے درمیان سموگ کے سیزن سے قبل مزید پڑھیں

عالمی ماہرین پاکستانی سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر ہیک کرنے میں ناکام

پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کے تیار کردہ سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر کو عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کے ایتھیکل ہیکرز ہیک کرنے میں ناکام رہے۔ پاکستانی سٹارٹ اپ کمپنی ’سکیورٹی وال‘ سے منسلک نوجوانوں نے ’سلیش‘ مزید پڑھیں

’صرف ایک انسان‘ میں پائے جانے والا دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت

فرانس کے سائنس دانوں نے ایک عام سے خون کے ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی دریافت کرتے ہوئے دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت کر لیا۔ اس بلڈ گروپ کی واحد معلوم حامل ایک خاتون ہیں جن مزید پڑھیں

افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے خود کو اور مسافروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے تخلیقی حل ڈھونڈ لیا۔ جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں، جہاں درجہ حرارت آسانی سے 40 درجے سیلیئس سے زیادہ ہو جاتا ہے، نیلے رنگ مزید پڑھیں

صحرا کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے سعودی عرب سے مدد لیں گے: پاکستانی وزیر

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کے تحت صحراؤں کو قابل کاشت بنانے، شجرکاری اور کاربن آف سیٹ منصوبوں کے لیے سعودی عرب سے تعاون کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں

600 سال پہلے معدوم ہونے والا پرندہ زندہ کرنے کی کوشش

امریکی ریاست ٹیکسس میں قائم کمپنی جسے ’لارڈ آف دی رنگز‘ نامی فلم بنانے والے سر پیٹر جیکسن کی معاونت حاصل ہے، معدوم ہو جانے والے ایک دیوقامت پرندے کو دوبارہ زندگی دینے کی کوشش کر رہی ہے۔  بائیوٹیکنالوجی کمپنی مزید پڑھیں