صدر زرداری سے آزاد کشمیر اسمبلی کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی ضروریات پر مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف (آج) متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف (آج) جمعرات کومتحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو باہمی مزید پڑھیں

“این ایف سی اکتوبر میں ہوگا، اخراجات و ریونیو پر صوبوں سے مشاورت جاری: پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس”

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں کے لیے قرض اسکیم جلد متعارف کرانے جا رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دینا چاہتے تھے،ہر چیز قرض لیکر کررہے ہیں،مالی گنجائش مزید پڑھیں

’جامع مسجد سری نگر میں ساتویں سال بھی نماز عید نہ ہو سکی‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میں عیدالاضحیٰ آج (یعنی 7 جون بروز ہفتہ) پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے لیکن انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مرکزی جامع مسجد میں ساتویں سال بھی نماز ادا نہیں مزید پڑھیں

افغان شہری واپس آئیں، کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا: طالبان لیڈر

افغانستان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے ہفتے کو اعلان کیا کہ سابق مغرب نواز حکومت کے سقوط کے بعد ملک چھوڑنے والے تمام افغان شہری وطن واپس آ سکتے ہیں اور واپسی پر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

’فریڈم فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی قبضہ، پاکستانیوں کو تشویش

پاکستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے غزہ کے شہریوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کو اسرائیل کی جانب سے قبضے میں لیے جانے کی مذمت کی ہے۔ غزہ جانے والی امدادی کشتی ’میڈلین‘، جس پر ماحولیات مزید پڑھیں