مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا میر خان محمد زہری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے جمعرات کے روز کوئٹہ میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے پرنسپل سیکرٹری میر خان محمد زہری کی والدہ محترمہ اور مزید پڑھیں

صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمان مینگل کی غیر رسمی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمان مینگل نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں غیر رسمی ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی، مزید پڑھیں

بلوچستان کو ایک طرف کچھ غلام ذہن لوگ اور جھتے ہماری بنیاد اور ازلی روایات سے الگ کرنے کی ناکام سازشوں میں مصروف عمل ہیں،میر مْطیع الرحمن مینگل

کوئٹہ(این این آئی) شہید میر عطاء الرحمن مینگل کے فرزند سیاسی و قبائلی رہنما میر مْطیع الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ حق پرستوں اور باطل پرستوں کے مابین عزیمت کا سفر ہمیشہ سے قائم رہا ہے ہماری بنیاد اور مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے 18ویں ترمیم اور ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں مداخلت پر امان اللہ کنرانی کی تشویش، بلوچستان کے حصے میں کمی کو خطرناک قرار

کوئٹہ(این این آئی)سْپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر سینٹر (ر)امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں وفاق کی جانب سے آئین کے 18 ویں ترمیم میں مداخلت سمیت 7 ویں NFC ایوارڈ مجریہ 2010 میں صوبوں کے نیشنل مزید پڑھیں

چمن،نامعلوم افراد کی فائرنگ،جمعیت علماء اسلام کے رہنماء کو قتل کردیا

کوئٹہ(این این آئی) چمن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جمعیت علماء اسلام کے رہنما کو قتل کردیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو چمن کلی محمد حسن ٹھیکیدار کے علاقے میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے جمعیت علماء اسلام تحصیل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی،صوبائی حکومت عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت پر یقین رکھتی ہے،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور صوبائی حکومت عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت پر یقین رکھتی ہے عوام کو بنیادی سہولیات مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کے معاشی و معاشرتی حقوق کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر شعیب نوشیروانی

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افیسران کا مشاورتی اجلاس ہوا صوبائی وزیر خزانہ کو نیشنل فنانس کمیشن این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ اور مشاورت مزید پڑھیں

امبریلا اسکیموں کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں امبریلا اسکیموں سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین نے مزید پڑھیں

یکساں قوانین اور قواعد کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت اثرات مرتب ہونگے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں “یکساں قوانین اور قواعد (Uniform Statutes & Rules) ” کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت مزید پڑھیں