امر یکہ کا ایران پر حملہ براہ راست مسلم دنیا پر حملہ ہے،طارق سلیم

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہا ہے کہ امر یکہ کا ایران پر حملہ براہ راست مسلم دنیا پر حملہ ہے،حکومت پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پرائز برائے امن کی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی مذمت، صاحبزادے کی وفات پر میر نصیر مینگل سے تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے مزید پڑھیں

5 کروڑ تک کے کیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو حاصل اختیارات کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور 5 کروڑ تک کے کیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی،75 سال سے زائد مزید پڑھیں

نوکنڈی میں بیروزگاری کی وجہ سے منشیات ودیگر سماجی برائیوں کی طرف راغب ہورہے ہیں،عبدالرحیم عالیزئی

نوکنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نوکنڈی کے صدر عبد الرحیم عالیزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوکنڈی میں بیروزگاری کی وجہ سے منشیات ودیگر سماجی برائیوں کی طرف راغب ہورہے ہیں ریکودک سیاہ دک اور سیندک جیسی مزید پڑھیں

مسلم ممالک باہمی اختلافات بھلا کر متحد نہ ہوئے تو دشمن انہیں ایک ایک کر کے نشانہ بناتا رہے گا، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ کے حوالے سے سلامتی کونسل کا منعقدہ خصوصی اجلاس بے نتیجہ رہا اسکے فوری بعد استنبول میں او آئی سی کا مزید پڑھیں

محمد ہمایوں خان کا وادی کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ سانحہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد (این این آئی)پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے وادی کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ سانحہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاحتی مقامات پر اسے واقعات کی روک تھام کے لیے مزید موثر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی جے یو آئی رہنماء ڈاکٹر صدیق کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماء ڈاکٹر صدیق(پشین)کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ناکامی کا اعلان کریں۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

شہر میں بلند و بالا عمارتوں، چوراہوں اور پبلک مقامات پر لگے بڑے بڑے سائن بورڈز کے خلاف پاسبان کی درخواست کی سماعت (آج)ہوگی

کراچی (این این آئی) شہر میں بلند و بالا عمارتوں، چوراہوں اور پبلک مقامات پر لگے بڑے بڑے سائن بورڈز کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبرCP-D مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات سے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، عمر بٹ

کراچی (این این آئی) پاکستان بزنس نیٹ ورک کے صدر عمر بٹ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ ملاقات سے پاکستان اور اس خطے پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ یہ مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ پر ابڑو ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پروقار تقریب، فرید خان ابڑو کی میزبانی میں اہم سیاسی شمولیتیں اور شیر خان کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ابڑو ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرید خان ابڑو کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ مزید پڑھیں