بلوچستان؛ ریگستانی علاقے میں راستہ بھٹکنے والے 2 افراد کی  لاشیں برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے ریگستانی علاقے میں راستہ بھٹکنے والے 2 افراد کی  لاشیں برآمد ہوئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے ڈاک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد ریگستانی مزید پڑھیں