کراچی؛ ڈیفنس میں شہری پر تشدد، بااثر شخص کا سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور گرفتار

کراچی: ڈیفنس فیز 6 خیابان اتحاد میں پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کے سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کی گاڑی قبضے میں لے لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق تشدد میں مزید پڑھیں