بلدیاتی انتخابات کا التواء جمہوریت سے فرار، کوئٹہ کو دانستہ محروم رکھا گیا: میر کبیر محمدشہی

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمدشہی نے بلدیاتی انتخابات کے التواء پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں جمہوری عمل کے تحت ابھرنے والی عوامی نمائندگی کے خوف سے حکومتی جماعتوں مزید پڑھیں

میر رحمت صالح بلوچ کی مسیحی برادری کو کرسمس پر دلی مبارکباد، رواداری اور مساوات پر زور

کوئٹہ( پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کرسمس کے پُرمسرت موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس امن، محبت، بھائی مزید پڑھیں

اوتھل میں ایرانی پیٹرول نایاب، بلیک میں قیمت 240 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی

لسبیلہ(بیوروچیف) ایرانی پیٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایرانی پیٹرول پمپ سیل کرنے کے بعد شہر میں پیٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ کچھ روز قبل جو پیٹرول 200 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

سراج علی شیخ پر جھوٹا مقدمہ صحافت پر حملہ ہے، نیشنل پریس کلب اوتھل

لسبیلہ(بیوروچیف)نیشنل پریس کلب اوتھل کے جملہ عہدیداران صدر غلام قادر خاصخیلی، سینئر نائب صدر حفیظ دانش اور جنرل سیکریٹری آصف محمد حسنی نے اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں ارمابیل پریس کلب کے ممبر و وش نیوز کے رپورٹر سراج علی مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری گذشتہ ایک ہفتے میں سات جرائم پیشہ٬چار قتل میں ملوث اشتہار ومفرور ملزمان گرفتار

سبی(رپورٹر)ایس ڈی پی او سبی محمد اشرف جمالی نے گزشتہ روز سٹی پولیس تھانہ سبی میں ایس ایچ او سٹی غلام علی ابڑو٬انسپیکٹر وقاص بشارت٬ ایس آئی صحبت خان گشکوری٬اے ایس آئی منور علی گشکوری٬اے ایس آئی عامر رند ودیگر مزید پڑھیں

صحبت پور پولیس کی بڑی کامیابی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار

صحبت پور(رپورٹ اعجاز پیچوہا) ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی خصوصی ہدایات اور احکامات کی روشنی میں پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی اہم کامیاب کارروائی چوری شدہ مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کی براہِ راست سماعت

ڈیرہ بگٹی(رپورٹر)ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے منعقدہ کھلی کچہری عوامی توقعات کی نئی امید بن گئی اس اہم اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح ایک عالمی سیاسی شخصیت

تحریر:سجل ملک (جھنگ) قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کی سیاسی تاریخ کے ایسے درخشاں رہنما تھے جنہوں نے اپنی اصول پسندی، دانش مندی اور غیر معمولی سیاسی بصیرت سے نہ صرف پاکستانی قوم کی تقدیر بدلی بلکہ عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ہائی وے پر سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے،ڈی آئی جی نصیرآباد

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)نصیر آباد ہائی وے این 65 کی سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان کی زیرِ قیادت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی سبی مزید پڑھیں

امیر حمزہ زہری کا چیف وڈیرہ شریف بگٹی کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے تعزیت کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیف وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں