بلوچستان کے تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن سہولیات کی بار بار بندش نے ان کی مشکلات مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کی ایک ماہ میں 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے ایک ماہ کے اندر 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی ہے شہری اپنی موٹرسائیکل پر دونوں نمبر پلیٹ ضرور لگائیں،کوئٹہ شہر میں 90فیصد مزید پڑھیں

پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن زراعت زون کے انتخابات،شیراحمد علیزئی صدر،محمد صلاح چھلگری جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن زراعت زون کا اجلاس صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری کی صدارت میں رانی باغ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلم کھیتران نے اعزازی مہمان اور مختلف اضلاع سے کثیرتعداد میں ڈپلومہ انجینئرز مزید پڑھیں

مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی رہنماء پیپلز پارٹی سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے انکی رہائش گاہ پرپاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدرو سینیٹر الحاج سردار محمد عمر گورگیج اور صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑنے ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی چیلنجز کے مقابلے،ماحولیات بہتر ی کیلئے شجرکاری مہم میں سرگرم عمل ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات

قلات(این این آئی) حکومت بلوچستان موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور ماحولیات کو بہتر بنانے کے لیے شجرکاری مہم میں سرگرم عمل ہے۔وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات کیجانب سے صوبے بھر میں لاکھوں مزید پڑھیں

محکمہ ایریگیشن منصوبوں کی معیار کے مطابق تکمیل کیلئے انجینئرز پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں،صلاح الدین نورزئی

نصیرآباد(این این آئی)کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محکمہ ایریگیشن کے ترقیاتی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن نصیرآباد سرکل غلام سرور بنگلزئی، ایگزیکٹو انجینئر ایریگیشن ڈرینیج سسٹم مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میں مراکز صحت کا افتتاح کردیا

گوادر(این این آئی) رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ضلع گوادر میں بیک وقت متعدد بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) کا افتتاح کیا۔ افتتاح شدہ مراکز میں بی ایچ یو ڈگارو، بی ایچ یو نوگڈو، بی ایچ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو نادرآفس کوئٹہ سے گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم کو نادرآفس کوئٹہ سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے میں مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سرداراحمد حلیمی نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کیخلاف مزید پڑھیں

منگچر،نامعلوم مسلح افراد محکمہ ہیلتھ کی گاڑی چھین کرفرار ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)منگچرکے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد محکمہ ہیلتھ کی گاڑی چھین کرفرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کلی گہور میں 6موٹرسائیکلوں پرسوار12 نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ہیلتھ کی سنگل کیپ وی گاڑی کو روک کر مزید پڑھیں